|اسرائیل کا ایران پرحملے کے لیے 90 کروڑ10 لاکھ ڈالر مختص کرنے پرغور |بھارتی پنجاب کے کامیڈین اداکارسردار گورپریت سنگھ گھگی کے خاندان کا تعلق ضلع نارووال پاکستان سے ہے |عالمی بینک کی معیشت کے استحکام کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کی تعریف |نیپالی حکام نے لاپتہ ہونے والے سات کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے فوج مدد لینے کا فیصلہ |ایران میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 176 افراد ہلاک |جب بھی الیکشن ہوتے ہیں تب ہی جنگ کاماحول کیوں؟ بھارت کی طاقتور خاتون سیاستدان ممتا بینر جی پاکستان کے حق میں کھڑی ہوگئیں

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063277viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

عالمی بینک کی معیشت کے استحکام کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کی تعریف

  • بدھ

  • 2020-07-29

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے ورلڈ بینک (پاکستان) کے کنٹری ڈائریکٹر پیچا موتھوالانگوان نے الوداعی ملاقات کی۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور و ترقی مخدوم خسرو بختیار اور سینئر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستان میں قیام کے دوران تعاون پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے معیشت کے استحکام اور کوویڈ19 کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں اور اصلاحات کے مجموعی عمل کو سراہا۔ وزیراعظم نے ورلڈ بینک کے ساتھ اشتراک کار کا خیرمقدم کیا اور ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کیلئے ان کی نئی ذمہ داریوں کے سلسلہ میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دوسری جانب قومی اسمبلی میں چیف وہپ عامر ڈوگر نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اہم خبریں

بھارتی حکومت کو یوم آزادی اشتہار پر خفت کا سامنا
اقوام متحدہ انسانی حقوق ہائی کمیشن کا مقبوضہ کشمیر تک رسائی کا مطالبہ
چین کے شہر گونجواؤ میں پاکستان سمیت 5 مسلم ممالک کے باشندوں کو ہوٹلز میں کمرہ دینے پر پابندی عائد
بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ نے ہندوستانی فوج کے سابق سربراہ اور مودی حکومت کے مرکزی وزیر کے خلاف سنگین ترین الزامات عائد کر دیئے
چین میں بڑے پیمانے پر تباہی ۔۔۔! پاکستان نے زبردست اقدام اٹھا لیا
شمالی کوریا کا پانچواں کامیاب جوہری تجربہ

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے