imageshad.jpg

This Page has 45400viewers.

Today Date is: 25-03-19Today is Monday

دوسو فیصد ڈیوٹی عائد، بھارتی امپورٹرز کا پاکستانی مصنوعات خریدنے سے انکار

  • بدھ

  • 2019-02-20

لاہور(نیوزڈیسک) بھارتی حکومت کی طرف سے پاکستانی مصنوعات پر 200 فیصد ڈیوٹی عائد کیے جانے کے بعد پاک بھارت تجارت بری طرح متاثر ہوگئی اور بھارتی امپورٹرز نے پاکستانی مصنوعات لینے سے ہی انکار کردیا۔ واہگہ کسٹم ذرائع کے مطابق جسپم، سیمنٹ، خشک کھجور سمیت دیگر مصنوعات پاکستان سے واہگہ کے راستے بھارت جاتی ہیں اور پاکستانی جپسم اور سیمنٹ سمیت دیگر مصنوعات کے تقریباً 100 ٹرک بھارت روانہ ہوتے ہیں لیکن آج بھارتی امپورٹرز نے پاکستان سے تجارتی سامان لینے سے ہی معذرت کرلی ہے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق 200 فیصد ڈیوٹی عائد ہونے کے بعد اب بھارتی امپورٹررز کو پاکستان سے سامان خریدنے میں خسارہ ہوگا۔...

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے