finalishtihaartop.jpg

This Page has 84176viewers.

Today Date is: 20-07-19Today is Saturday

اے-ایس اکیڈمی نے 19 اپریل 2019 کو ریاض میں فیملی گالاکے خوشنما پروگرام کاانعقاد کیا

  • جمعرات

  • 2019-04-25

ریاض (رپورٹ ۔نمائندہ خصوصی سے )اے-ایس اکیڈمی نے 19 اپریل 2019 کو ریاض میں فیملی گالا کے خوش نماپروگرام کاانعقاد کیا۔ جس میں کویتی اسکان کمیونٹی، سامبا گروپ آف کمپننیز اور بلخصوص اکیڈمی میں شامل ھونے والے بچوں کے والدین نے شرکت کی۔ یہ ایک نہایت منفرد پروگرام تھا جس میں تمام تر خواتین بما بچیوں نے حقیقی معنی میں کرکٹ میچ کھیلا۔ تقریب کا اغاز بچوں کی معمول کی مشق سے ہوا - والدیں کو آگاہی دی گی کہ بچوں کو معمولی طور پر کھیل شروع کرنے سے پہلے اسی نوعیت کی مشق سے روشناس ہونا ضروری ہے۔جس کا مقصد بچوں میں جسمانی قوت کو مضبوط کرنا اور قابلیت کو اجاگر کرناہے ۔ بچوں کی پرکشش مشقت پر والدین نے ان کی کارکردگی کو سراہا۔ بعدازاں ان کے والدمحترم نے بچوں کے ساتھ مقابلہ بازی کی۔ بچوں نے والد محترم کے ساتھ بھر پور کار کردگی کامظاہرہ کیا۔ شایقین نے کھلاڑیوں کی بھرپور تالیوں اور نارے بازیوں سے حوصلہ افزائی کی۔ تقریب حاظرین کی توجہ کا مرکزبنی، جب خواتین پورے جوش اور جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں۔ ریاض کے مرکز میں یہ پہلی نوعیت کا میچ تھا جس میں خواتیں نےبڑھ چدھ کر حصہ لیا۔ خواتین کی دو ٹیمیں تھیں اور ہر ٹیم میں سات کھلاڈی تھے۔ سارا علی خان اور ناد

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے