|اسرائیل کا ایران پرحملے کے لیے 90 کروڑ10 لاکھ ڈالر مختص کرنے پرغور |بھارتی پنجاب کے کامیڈین اداکارسردار گورپریت سنگھ گھگی کے خاندان کا تعلق ضلع نارووال پاکستان سے ہے |عالمی بینک کی معیشت کے استحکام کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کی تعریف |نیپالی حکام نے لاپتہ ہونے والے سات کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے فوج مدد لینے کا فیصلہ |ایران میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 176 افراد ہلاک |جب بھی الیکشن ہوتے ہیں تب ہی جنگ کاماحول کیوں؟ بھارت کی طاقتور خاتون سیاستدان ممتا بینر جی پاکستان کے حق میں کھڑی ہوگئیں

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063288viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

ایران میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 176 افراد ہلاک

  • بدھ

  • 2020-01-08

ایران میں یوکرین کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں 176 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کا بوئنگ 737 طیارہ تہران کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہونےکا خدشہ ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طیارے نے تہران کے امام خمینی ائیر پورٹ سے ٹیک آف کیا لیکن کچھ دیر بعد ہی طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔ رپورٹس کے مطابق طیارے کے پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی لیکن طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کی ویڈیو بھی سامنے آ چکی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے میں آگ لگی ہوئی ہے جو کچھ دیر بعد زمین پر گر کر تباہ ہو جاتا ہے۔

اہم خبریں

بھارتی حکومت کو یوم آزادی اشتہار پر خفت کا سامنا
اقوام متحدہ انسانی حقوق ہائی کمیشن کا مقبوضہ کشمیر تک رسائی کا مطالبہ
چین کے شہر گونجواؤ میں پاکستان سمیت 5 مسلم ممالک کے باشندوں کو ہوٹلز میں کمرہ دینے پر پابندی عائد
بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ نے ہندوستانی فوج کے سابق سربراہ اور مودی حکومت کے مرکزی وزیر کے خلاف سنگین ترین الزامات عائد کر دیئے
چین میں بڑے پیمانے پر تباہی ۔۔۔! پاکستان نے زبردست اقدام اٹھا لیا
شمالی کوریا کا پانچواں کامیاب جوہری تجربہ

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے