imageshad.jpg

This Page has 11880viewers.

Today Date is: 10-12-18Today is Monday

برطانیہ میں منعقدایک پروگرام کے بعد ایوارڈ یافتہ معروف گلوکارہ شبنم مجید اور محترمہ بلقیس ایک ساتھ

  • جمعرات

  • 2018-12-06

لندن (بیورو رپورٹ )برطانیہ میں منعقد اک پروگرام کے بعد ایوارڈ یافتہ معروف گلوکارہ شبنم مجید اور محترمہ بلقیس راجہ کے اک دوسرے کے ساتھ یادگار لمحات کیمرے کی آنکھ سے محفوظ۔ پروگرام میں کافی بااثر اور معروف خواتین نے شرکت کی اور محترمہ بلقیس راجہ صاحبہ کے ساتھ یادگار لمحات گزارے اور گروپ فوٹو بھی زیرنظر ہیں۔ بلاشبہ محترمہ بلقیس راجہ صاحبہ کی ہر مکتبہ فکر کے اندر اک خاص مقام ہے۔ وہ کسی پروگرام میں بھی ہوں توجہ کا مرکز بننا انکے لیے کوئی نئی بات نہیں۔۔ کشمیر کاز لے لیے جدوجہد ہو یا پاکستان کی ویلفیر کے لیے منعقد کوئی پروگرام وہ ہمیشہ صف اول میں نظر آئیں گی۔ جو انکی کرشماتی شخصیت کا جزو ہے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے