imageshad.jpg

This Page has 23823viewers.

Today Date is: 17-01-19Today is Thursday

سول سوسائٹی مراکہ کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔

  • پیر

  • 2019-01-07

لاہور (ملک عبدلصمد سے) تفصیلات کے مطابق سول سوساٸٹی مراکہ کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ میں جوڑوں کے درد اور ہیپاٹاٸٹس(سی)کےمریضوں کا فری چیک اپ کیا گیااورفری ادویات بھی فراہم کی گٸیں۔ کیمپ میں مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے شرکت کی اور مریضوں کے مفت ٹیسٹ کیے گئے۔فری میڈیکل کیمپ میں سماجی ورکر محمد فیصل الہی نے خصوصی شرکت کرتے ہوۓ کہا کہ سول سوساٸٹی مراکہ کے نوجوانوں نے ہیپاٹاٸٹس کے خلاف جہاد کا اعلان کیا ہے انشاءاللہ ہمیشہ آپ کا ساتھ دوں گا اور ہر اچھے کام میں بھرپور سپورٹ کروں گا۔اصل میں عوام کی خدمت کرنا میرا مشن ہے اور خدمت خلق ایک عبادت ہے

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے