finalishtihaartop.jpg

This Page has 123653viewers.

Today Date is: 14-11-19Today is Thursday

سپرٹ ویلفیئر فاونڈیشن پاکستان کیطرف سےغربائ کی فلاح کیلئےایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

  • ہفتہ

  • 2019-05-11

لاہور(رپورٹ۔ عثمان معاویہ) سپرٹ ویلفیئر فاونڈیشن پاکستان اور لاہور سوسائٹی لائنیز کلب انٹرنیشنل کے تعاون سے غازی روڈ لاہور کے ایک ہال میں غریب افراد کی فلاح کیلئے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ بی اے شاکر صاحب (این جی او کے بانی اور منتظمین) نےبہترین طریقے سےاس پروگرام کو ترتیب دیا۔ اس تقریب میں غریب افراد اور بیوہ عورتوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ معذور افراد جن میں بوڑھے اور بچے بھی شامل تھے ان میں ویل چیئر زتقسیم کیں گیں۔مہمانوں میں اقبال راہی(شاعر)۔ محترمہ بشرہ صاحبہ۔ علی احمد (کے ٹو کنگ)ایم افتخار احمد (ایڈووکیت) خرم جعفری(سنگر) نائلہ شاہ(سنگر) علیزے(سنگر) رانا سعید یوسف(چیف ایڈیٹڑ ڈیلی لاہورٹائمز) اور دیگر نے شرکت کی ۔فلاح انسانیت کے لیے اس کاوش پر شرکائ نے بی اے شاکر صاحب کو خیراج تحسین پیش کیااور آئندہ بھی اس سلسلہ کو جاری رکھنے پر ہر طرح سے تعاون کا یقین دلایا۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے