finalishtihaartop.jpg

This Page has 64701viewers.

Today Date is: 24-05-19Today is Friday

تحریک انصاف مے مرکزی سکریٹریٹ لاہور میں افطاری پارٹی سے اعجاز چوہدری کا خطاب

  • اتوار

  • 2019-05-12

لاہور(رپورٹ۔سٹاف رپورٹر سے)کل بروز ہفتہ تحریک انصاف کے مرکزی سکریٹریٹ لاہور میں پارٹی کے اہم عہدے داروں کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی ۔جن راہنماوں نے شرکت کی ان میں جناب اعجاز چوہدری صاحب۔مہر واجد صاحب سرفہرست تھے۔ اس موقع پر اعجاز چوہدری صاحب نے خطاب کیا اور روزے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اعجاز چوہدری صاحب نےمزید کہااس وقت عمران خان صاحب بےشمارچیلنجز کا مقابلہ کر رہے ہیں پارٹی ورکرز متحد ہو کر اپنے لیڈر کی اس مشکل گھڑی میں ان کا ساتھ دیں۔ اس کے بعد روزہ افطار کیا گیا اورورکرز نے اپنے لیڈر جناب عمران خان صاحب پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے