finalishtihaartop.jpg

This Page has 84251viewers.

Today Date is: 20-07-19Today is Saturday

لاہور کالج فار وومن لاہور کی جانب الحمرا آرٹس کونسل میں طلبات کی جانب سے انٹیریر کی نمائش

  • جمعہ

  • 2019-07-05

لاہور(رپورٹ ۔ نعمان ملک سے) لاہور کالج فار وومن لاہور کی جانب سے الحمرا آرٹس کونسل میں طلبات کی جانب سے انٹیریر کی نمائش میں رکھی گئی اشیا کو لوگوں نے پسند کیا اوربھر پور داد دی۔ اس نمائش کا اہتمام میڈیم سمینہ نے کیا تھا۔ اس نمائش میں مس بشرہ کا بنایا ہوا جولا بھی رکھا گیا تھا جس کی لاگت 48 ہزار روپے تھی۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے