bannerdlt2020.jpg

This Page has 237401viewers.

Today Date is: 29-09-20Today is Tuesday

ملک بھر میں آج چھ ستمبر کو یوم دفاع پاکستان اور یوم شہداء پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

  • اتوار

  • 2020-09-06

راولپنڈی: ملک بھر میں آج چھ ستمبر کو یوم دفاع پاکستان اور یوم شہداء پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ جنگ ستمبر 1965 کی ہاد میں یوم دفاع کو 2010 کے بعد سے یوم دفاع و یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس وقت کےآرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے شروع ہونے والا سلسلہ سابقہ فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کے دور میں بھی جاری رہا ہے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے