bannerdlt2020.jpg

This Page has 507466viewers.

Today Date is: 20-06-21Today is Sunday

شیزرے بوتیک کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا پروپرائٹر نبیلہ اکبر اور زخرف منال نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا

  • جعمرات

  • 2021-03-04

لاہور (نبیلہ اکبر سے) لاہور مسلم ٹاؤن میں شیزرے بوتیک کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا پروپرائٹر نبیلہ اکبر اور زخرف منال نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا۔جس میں بہت سے معززین نے شرکت کی اور خصوصی دعا بھی مانگی گئی افتتاحی تقریب میں علی احمد طاہر بائیکر کے ٹو گنگز پاکستان رانا سعید یوسف چیف ایڈیٹر لاہور ڈیلی ٹائمز, چودھری لیاقت علی طاہر روزنامہ عظمت لاہور, فیاض قریشی شاعر پنجابی، صبا چودھری عزم ویلفیئر فاؤنڈیشن، ضماد گریوال ،حافظ صدیق سیفی، محسن محمد ۔امیر حمزہ، حمیرا شاہ ، شہلہ عادل، شازیہ کاشف، کنول، سویرا، طیبہ شیزرے فاطمہ، روباص عادل، اعراس عادل ، فاروق ایوبی ،عبداللہ طاہر، طیب کاشف نے شرکت کی ۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے