|اے ۔ایس ۔پی ۔بلال محمود نے کھلی کچری میں مقامی شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی |مسلم ملکوں کو ساتھ ملا کر اسلامو فوبیا کیخلاف آواز اٹھائیں گے: وزیراعظم |عزم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے کاسمو پولیٹن کلب لاہور میں بسلسلہ 23 مارچ یوم پاکستان ایک پروقار تقریب کا انعقاد |خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کی تمام خواتین کو سلام |شیزرے بوتیک کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا پروپرائٹر نبیلہ اکبر اور زخرف منال نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا |روزنامہ عظمت لاہور کے زیر اہتمام ایک پروگرام پلاک لاہور میں منعقد کیا گیامہمان خصوصی چوہدری محمد اخلاق صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن تھے

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063234viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

عزم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے کاسمو پولیٹن کلب لاہور میں بسلسلہ 23 مارچ یوم پاکستان ایک پروقار تقریب کا انعقاد

  • جعمرات

  • 2021-03-25

لاہور (نبیلہ اکبر) آج عزم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے کاسمو پولیٹن کلب لاہور میں بسلسلہ 23 مارچ یوم پاکستان ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف طبقہ ہائے فکر،سول سوسائٹی نیٹ ورک،کاسمو پولیٹن کلب کے اعلیٰ عہدے داروں نے شرکت کی اور کیک کاٹا۔اس تقریب میں سول سوسائٹی نیٹ ورک پاکستان کے چیئرمین اکمل اویسی،ڈاکٹر ریاض اور کاسمو پولیٹن کلب کے صدر ڈاکٹر افتخار بخاری نے شرکت کی اور عزم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم جس میں ایڈوکیٹ صبا چودھری ،جنرل سیکرٹری شازیہ چودھری،عائرہ چودھری،انعم فیض ،زخرف منال ، میڈیا کوآرڈینیٹر نبیلہ اکبر،تقریب آرگنائزر رخسانہ لیاقت ،چودھری راشد محمود ،عمر ڈاکٹر عدیلہ اور حسنین ودیگر مہمانوں نے پورے جوش و خروش سے حصہ لیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عزم ویلفیئر فاؤنڈیشن صبا چودھری نے 23 مارچ یوم پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کیا اور اس قرارداد کا مقصد بیان کیا 23 مارچ 1940 کو قرارداد پیش کرنے کے سات سالوں بعد ہمارا پیارا پاکستان کیسے معرضِ وجود آیا اور اس بات پر زور دیا کہ ہمیں اس دن کو پورے ملی جوش و جذبے کے ساتھ منانا چاہئے اور نئی نسل کو بھی اس دن کی اہمیت سے روشناس کروانا چاہیے اس تقریب میں نوجوانوں نے بھرپور حصہ لیا اور بعد میں تمام مہمانوں کی تواضع لاہوری ناشتہ حلوا پوری اور نان چنے سے کی گئی۔

اہم خبریں

ایم کیو ایم کے کارکنان خود کو لاوارث نہ سمجھیں ،پی ایس پی ہر پاکستانی کے ساتھ کھڑی ہے :مصطفی کمال
شام میں تصفیے کےامکانات پیدا؟
کراچی کے عوام کومبارکبادپیش کرتا ہوں کہ25سال کا بوجھ اتارپھینکا۔وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان
بھارتی مظالم جاری، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 46واں دن، انسانی بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا۔
نریندمودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں بارڈر سیکیورٹی فورسز تعینات کرنے سے تحریک آزادی کو کچلنے میں ناکام ہوگی : حافظ محمد سعید
مقبوضہ کشمیر میں شہید برہان وانی کے جنازے کا دلخراش من

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے