|اے ۔ایس ۔پی ۔بلال محمود نے کھلی کچری میں مقامی شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی |مسلم ملکوں کو ساتھ ملا کر اسلامو فوبیا کیخلاف آواز اٹھائیں گے: وزیراعظم |عزم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے کاسمو پولیٹن کلب لاہور میں بسلسلہ 23 مارچ یوم پاکستان ایک پروقار تقریب کا انعقاد |خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کی تمام خواتین کو سلام |شیزرے بوتیک کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا پروپرائٹر نبیلہ اکبر اور زخرف منال نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا |روزنامہ عظمت لاہور کے زیر اہتمام ایک پروگرام پلاک لاہور میں منعقد کیا گیامہمان خصوصی چوہدری محمد اخلاق صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن تھے

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063267viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

مسلم ملکوں کو ساتھ ملا کر اسلامو فوبیا کیخلاف آواز اٹھائیں گے: وزیراعظم

  • پیر

  • 2021-04-19

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیاسی اور دینی جماعتوں کا مذہب کو استعمال کرنا افسوس ناک، جس سے ملک کونقصان کو پہنچتا ہے، اس طرح دین کی کوئی خدمت نہیں ہو رہی، مسلم ملکوں کو ساتھ ملا کر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ مارگلہ ہائی وے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کئی سیاسی و دینی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں، یہ جماعتیں اسلام کو استعمال کر کے ملک کو نقصان پہنچا دیتی ہیں، یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا، مظاہروں اور توڑ پھوڑ سے مغرب کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، ہم عالمی سطح پر مہم چلائیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ بعض مغربی ممالک مسلم ممالک کی دل آزاری کرتے ہیں، پاکستان کے تمام لوگ نبی کریم ﷺ سے محبت کرتے ہیں، افسوس دین اور نبی کریم ﷺ سے پیار کا غلط استعمال کیا جاتا ہے، ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کیلئے ہم سب ایک ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ مارگلہ ہائی وے منصوبہ شروع کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں، یہ منصوبہ کافی پرانا تھا، گزشتہ 20 سال میں اسلام آباد کی آبادی ڈیڑھ گنا بڑھی، دنیا کے ہر شہر میں رنگ روڈز ہوتے ہیں، اسلام آباد کا انفرا اسٹرکچر ٹھیک، سڑکیں بنانے کی ضرورت ہے، ملک میں جنگلات کاٹنے کا اثر موسم پر پڑ رہا ہے، صرف موجودہ حکومت نے ماحولیات کی فکر کی۔

اہم خبریں

ایم کیو ایم کے کارکنان خود کو لاوارث نہ سمجھیں ،پی ایس پی ہر پاکستانی کے ساتھ کھڑی ہے :مصطفی کمال
شام میں تصفیے کےامکانات پیدا؟
کراچی کے عوام کومبارکبادپیش کرتا ہوں کہ25سال کا بوجھ اتارپھینکا۔وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان
بھارتی مظالم جاری، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 46واں دن، انسانی بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا۔
نریندمودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں بارڈر سیکیورٹی فورسز تعینات کرنے سے تحریک آزادی کو کچلنے میں ناکام ہوگی : حافظ محمد سعید
مقبوضہ کشمیر میں شہید برہان وانی کے جنازے کا دلخراش من

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے