bannerdlt2020.jpg

This Page has 972931viewers.

Today Date is: 06-12-22Today is Tuesday

اے ۔ایس ۔پی ۔بلال محمود نے کھلی کچری میں مقامی شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

  • بدھ

  • 2022-11-23

لاہور(زاہد حمیدسے) اے ۔ایس ۔پی ۔بلال محمودنےآج بحریہ ٹاؤن کی جامعہ مسجد میں کھلی کچری لگائی رائیو وند کےشہریوں نے اپنے مسائل ان کو پیش کیئے۔کھلی کچری میں آنے والے شہری قابل عزت ہیں ان کو برقت انصاف مہیا کرنا پولیس کی ذمےداری ہے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے