bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063304viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

آج کل کی لڑکیوں کو کیسے خواب آتے ہیں…؟شرمناک راز سامنے آگیا !

  • جمعرات

  • 2019-11-28

سائنسدانوں نے لڑکیوں کے متعلق ایک دلچسپ ریسرچ کرکے انتہائی شرمناک راز سے پردہ اٹھایا ہے سائنسدانوں نے ریسرچ سے یہ بات معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ آج کل کی لڑکیاں کس طرح کے خواب دیکھتی ہیں اور یہ بھی بتایا ہے کہ 50 سال پہلے کی خواتین کس طرح کے خواب دیکھتی تھیں. جرمن یونیورسٹی آف فریبرگ کے ماہرین ریسرچ سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ آج کے دور کی لڑکیاں 50 سال پرانی عورتوں کی نسبت تین گنا زیادہ گندے اور جنسیت پر مبنی خواب دیکھتی ہیں. ریسرچ کے اس عمل میں سائنسدانوں نے 16 سال سے 92سال تک کی عمر 2ہزار سے زائد خواتین سے سوالات کیے اور ان کے خوابوں کے متعلق معلومات دریافت کیں. اس تحقیقتی عمل میں لڑکیوں نے خود اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کو 5 میں سے ایک ایسا خواب آتا ہے جس میں وہ جنسی عمل دیکھتی تھیں۔ اس کے علاوہ عمر رسیدہ خواتین نے یہ بتایا کہ ان کو جوانی میں ہر 15میں سے ایک خواب ایسا آتا تھا جس میں وہ جنسی عمل دیکھتی تھیں۔ ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟ ریسرچ ٹیم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں ریسرچ سے یہ معلوم ہوا ہے کہ 16سے 30سال عمر کی خواتین سب سے زیادہ گندے خواب دیکھتی ہیں۔ 50 سال پہلے ایسے خواب زیادہ تر مرد دیکھتے تھے اور خواتین کو اس طرح کے خواب بہت کم آتے تھے، لیکن آج کے دور میں لڑکیوں کو لڑکوں کے برابر ایسے گندے خواب آتے ہیں۔ حالیہ چند دہائیوں میں مردوں میں ایسے خواب دیکھنے کی شرح لگ بھگ وہی ہے تاہم لڑکیوں میں یہ شرح تیزی سے بڑھی ہے۔“

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے