bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063240viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

  • پیر

  • 2018-04-02

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیمیں رات ساڑھے 7 بجے مدمقابل ہوں گی، سیریز میں گرین شرٹس کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ گرین شرٹس کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیم بہت مضبوط ہے، دوسرا میچ بھی اہم ہے اور نوجوان بولر شاہین آفریدی کو جلد موقع دیں گے۔ ویسٹ انڈین کپتان جیسن محمد کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کے لئے سازگار وکٹ ہونے کے باوجود پلان کے مطابق پہلا میچ نہ کھیل سکے تاہم آج کھیلا جانے والا میچ منصوبہ بندی کے تحت کھیلیں گے۔ ویسٹ انڈین کپتان نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر بھی خوشی کا اظہار کیا۔

اہم خبریں

پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین پہلا ون ڈے،تیاریاں مکمل،میچ پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہوگا؟ جانیئے
پہلا ون ڈے: شرجیل خان نے آئرش باولرز کا بھرکس نکال دیا؛ پاکستانی اوپنر کی پہلی ون ڈے سنچری، شاہینوں کا آئرلینڈ کو جیت کیلئے 338 کا پہاڑ جیسا ہدف
مصباح الحق کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنے پر ٹیم کو مبارکباد ،آئی سی سی کی جانب سے کھلاڑیوں کو عشائیہ دینے کی تقریب کا امکان
پاکستان کھیلوں کیلئے پرامن ملک ہے ۔ باکسر عامر خان
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم کااعلان اہم کھلاڑیوں آوٹ
پی سی بی کا کپتان اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے