|انجمن تاجران کہ صدر حاجی لالا عبد الغفار شیخ نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی |کراچی ضلع غربی جہان آباد چوکی پر جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، |لودھراں۔اڈا شہنال کے قریب ملتان روڈ پر وین اور ٹریلر میں خوفناک تصادم۔ریسکیو ذرائع۔ |ڈی پی او لسبیلہ عبدالروف بڑیچ ،CIA ملک عبدالستار رونجھو ‘ ڈی ایس پی حب نے پولیس اسٹیشن ساکران نے نئے بلڈنگ کاافتتاح کر دیا |اداکارہ نور نےحال ہی میں اپنے چوتھے شوہر گلوکار ولی حامد سے خلع حاصل کی ہے |نو مسلم جوڑا کا تحفظ کا مطالبہ۔ بیورو رپورٹ خیر پور سندھ

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063215viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

ڈی پی او لسبیلہ عبدالروف بڑیچ ،CIA ملک عبدالستار رونجھو ‘ ڈی ایس پی حب نے پولیس اسٹیشن ساکران نے نئے بلڈنگ کاافتتاح کر دیا

  • جمعرات

  • 2017-12-14

حب ۔ ساکران پولیس اسٹیشن کے نئے بلڈنگ کا ڈی پی او لسبیلہ عبدالروف بڑیچ نے افتتاح کردیا افتتاح کا کے موقع پر ڈی ایس پی CIA ملک عبدالستار رونجھو ‘ ڈی ایس پی حب سرکل جان محمد کھوسہ ، ایس ساکران شاہنواز مینگل ، ایس ایچ ہائیٹ عارف بلوچ اور انچارج سی آئی اے نذیر شاہ کاظمی اس موقع پر ڈی پی او لسبیلہ عبدالروف بڑیچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ساکران تھانے کی پرانی بلڈنگ کی حالت خستہ تھا اور نئی بلڈنگ کے ٹھیکیدار نے ادھورے چھوڑ دیا تھا ادھورے بلڈنگ کو ساکران پولیس نے اپنی مدد آپ مکمل کیا لسبیلہ پولیس محدود وسائل ہونے کے باوجود ضلع میں امن و امان رکھنے رکھا منشیات کے عادی افراد کے علاج کے لئے ایدھی فاونڈیشن سے ملے کر کوئی لائحہ عمل بنانا رہے ہے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے حب سمیت ضلع کو جلد منشیات کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے