finalishtihaartop.jpg

This Page has 77468viewers.

Today Date is: 27-06-19Today is Thursday

لودھراں۔اڈا شہنال کے قریب ملتان روڈ پر وین اور ٹریلر میں خوفناک تصادم۔ریسکیو ذرائع۔

  • پیر

  • 2018-04-09

لودھراں(شبانہ برکت) لودھراں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد افراد کا زخمی اور ہلاکتوں کا خدشہ ۔ریسکیو ذرائع لودھراں۔اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ریسکیو ذرائع لودھراں۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیکر ھسپتال منتقل کیا جارھا ھے۔ریسکیو ذرائع۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے