انجمن تاجران کہ صدر حاجی لالا عبد الغفار شیخ نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی
جمعرات
2019-02-21
خیرپور (نصیر ڈیتھو) خیرپور کی مشہور شخصیت اور انجمن تاجران کہ صدر حاجی لالا عبد الغفار شیخ کو موبائیل ایسوسی ایشن خیرپور کہ جنرل سکریٹری نصیر ڈیتھو نے پھولوں کہ ہار پہنہ رہےہیں حاجی لالا عبد الغفار شیخ نے پ پ پ میں شمولیت اختیار کرلی ہے