بھارت کی آبی دہشتگردی رات کی تاریکی میں دریاوں میں پانی چھوڑ دیا


  • پیر
  • 2018-09-25
کامونکی ( سٹی رپورٹر محمد طارق کھوکھر سے )نالہ ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب ۔ تین پل سیلابی پانی میں بہہ گئے ۔ لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا درجنوں دیہات زیر آب ۔ تحصیل انتظامیہ غائب ۔