راولپنڈی تھانہ مورگاہ کی حدودمیں ایک شخص بنک سے کیسش لے کر جا رہا تھا نامعلوم افراد نے 10 لاکھ روپے لوٹ لئے


  • جمعرات
  • 2018-10-25
راولپنڈی (رپورٹ فیضان کیانی) راولپنڈی تھانہ مورگاہ کی حدود نیو مورگاہ روڈ پر واقع نجی بنک سے۔10 لاکھ کی رقم کیش لے کر نکلنے والے محمد شفیق نامی شخص کو۔دو نامعلوم موٹر سائکل سواروں نے لوٹ لیا اور فرار ہو گۓ تاہم ابھی تک مقدمہ درج نہ ہو سکہ علاقے میں خوف ہراس کی فضا ہے ۔