imageshad.jpg

This Page has 11860viewers.

Today Date is: 10-12-18Today is Monday

نشتر ٹاؤن پریس کلب لاہور میں ایک شام صحافی کے نام پروگرام کا انعقاد

  • جمعہ

  • 2018-11-09

لاہور(چیف رپورٹر ملک عبدالصمد سے) نشتر ٹاؤن پریس کلب لاہور میں ایک شام صحافی کےنام پروگرام میں سینئر صحافی وسینئر لیبر قانون دان ملک سرور نےخصوصی شرکت کی اور ممبران نشتر ٹاؤن پریس کلب کی کثیر تعداد بھی شریک ہوئی۔مہمان خصوصی ملک سرور نے صحافت کے حوالے سے اپنی زندگی کے بارے میں بتایااور لیبر کے مسائل پرخصوصاً بات کی. صد رنشتر ٹاؤن پریس کلب لاہورحاجی ڈاکٹر جاوید حاکم کے ماضی میں پریس کلب کے لیے فلاحی اقدامات کو خوب سہراہااوراس موقعہ پر ملک سرور کاکہنا تھا کہ صحافیوں کے مساہل کےلیے میری تمام خدمات حاضر ہیں.اختتام پرصدر ڈاکٹرجاوید حاکم کی جانب سے تواضع کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے