imageshad.jpg

This Page has 11863viewers.

Today Date is: 10-12-18Today is Monday

اسلام آباد میں تخریب کاری کی غرض سے آنے والے 2 دہشتگرد روات چوک سے گرفتار

  • اتوار

  • 2018-11-25

اسلام آباد(رپورٹ۔احسان احمد سے) اسلام آباد کے تمام راستے ٹریفک کے لئے کھلے ہیں۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری سیکیورٹی کے لئے ڈیوٹی پرُموجود ہے ۔ شہر میں امن اومان قائم کر نے کے لئے انتظامیہ کی تیاری مکمل ہے ۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے