imageshad.jpg

This Page has 11875viewers.

Today Date is: 10-12-18Today is Monday

لاہور نشتر پریس کلب آف پنجاب میں سی ای سی باڈی اور جنرل باڈی کا انفرادی تعارفی اجلاس معنقد کیا گیا

  • منگل

  • 2018-12-04

لاہور( ملک عبدالصمد سے )لاہور نشتر پریس کلب آف پنجاب سنیٹرل آفس میں انفرادی تعارفی اجلاس معنقد ہوا جس میں مرکزی چیئرمین چوہدری عابد چیف پیٹرن ارشد چوہدری وائس چئیرمین رانا منیر سی ای سی ممبر ڈاکٹر نوید آفتاب بھٹہ شاہدجٹ صدر سہیل باجوہ صاحب سیکرٹری محمد عثمان بھٹہ جوائٹ سیکرٹری شاہد زیدی فنانس سیکرٹری عامر سہیل مَٹو انفارمشن ملک عبدالصمد ڈپٹی انفارمشن سیکرٹری عتیق کھوکھر آفس سیکرٹری امجد پرویز ڈپٹی چیئرمین ویمن ونگ مسز کوثر زیدی اور سنئیر ممبران امتیاز محمود اورڈاکٹر عمران بشیر نے شرکت کی اور اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اوراس کے بعد نو منتخب عہددارنوممبران نے نشتر پریس کلب آف پنجاب کے لیے اپنی اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کیا گیا اور چیئرمین نشتر پریس کلب آف پنجاب ایڈوکیٹ چوہدری عابد گجر صاحب نے سب کی رائے کو خوب سہراہا اور اختتام پر مہمانوں کی لزیزہ چاہنیز بریانی اور کولڈ ڈرنک سے تواضع کی گئی

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے