imageshad.jpg

This Page has 23841viewers.

Today Date is: 17-01-19Today is Thursday

اٹک سابق وزیر اعظم شاید خاقان عباسی سے فرحان اسلم کی خصوصی گفتگو

  • جمعہ

  • 2019-01-11

اٹک سابق وزیر اعظم شاید خاقان عباسی سے فرحان اسلم کی خصوصی گفتگو ۔اس موقع پر اٹک یوتھ کونسل کے صدر ملک آزان اعوان اور ممبران یوتھ کونسل اٹک بھی تھے۔اٹک کی صورتحال پر بات چیت ہوئی پاکستان مسلم لیگ کو کیسا پایا ملک حاکمین خان کی وفات پر ان کا اظہار افسوس ۔کے ساتھ وفاداری کا نمونہ پیش کیا ۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے