احتجاج احتجاج احتجاج
رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکر کے ڈسپنسر کی صحافی کے ساتھ بدتمیزی ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
اتوار
2019-01-13
کوٹ شاکر (نامہ نگار) رول ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکر کے ڈسپنسر مختیار کی اکیریانوالہ تھل میں کوریج کے دوران مقامی صحافی جاوید محرم گھلو سے بدتمیزی ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اٹھارہ ہزاری کی موجودگی میں صحافیوں کو گالیاں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا رہا
جھنگ کے صحافیوں نے مذکورہ ڈسپنسر کے خلاف محکمانہ کارروائی کا مطالبہ کیا ہے