imageshad.jpg

This Page has 35395viewers.

Today Date is: 21-02-19Today is Thursday

ڈی پی او اٹک جناب حسن اسد علوی کی کنسٹیبل محمد جاوید کی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت

  • پیر

  • 2019-01-14

ڈی پی او اٹک جناب حسن اسد علوی نے کنسٹیبل محمد جاوید کی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت کی ان کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس ایک فیملی کی طرح ہے اور ہماری خوشیاں اور غم سانجھے ہیں۔انہوں نے کنسٹیبل جاوید کو بیٹی کی شادی کی مبارک باد دی اور اسکے سر پر شفقت کا ہاتھ پھیر کر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے