|عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرول مہنگا ہو گیا،مہنگائی طوفان |سردار عتیق احمد خان سے مولانا نور اللہ رشیدی صاحب نے ملاقات کی اور اپنی نئی کتاب ہم دعوت اسلام کا کام کیسے کریں پیش کی۔ |مولانا نور اللہ رشیدی اپنی کتاب سینٹر اور چیئرمین پاکستان مسلم لیگ راجہ ظفر الحق کو ان کے آفس میں پیش کرتے ہوئے |پاک ٹی کے ادبی سیشن کے آرگنائزر نعمان ملک کو مشہور شاعرہ کنپل حنیف اپنے کتاب پیش کرے ہوئے |احتجاج احتجاج احتجاج\r\nرورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکر کے ڈسپنسر کی صحافی کے ساتھ بدتمیزی ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے |جی ٹی روڈ سالار کے قریب موٹروے پوليس کی کاروائی کئی موٹرسائيکل سوار وں کوہلمٹ نہ پہنے پر جرمانہ

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063292viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

مولانا نور اللہ رشیدی اپنی کتاب سینٹر اور چیئرمین پاکستان مسلم لیگ راجہ ظفر الحق کو ان کے آفس میں پیش کرتے ہوئے

  • پیر

  • 2019-04-08

اسلام آباد ( رپورٹ ۔ سید جمیل شاہ )راجہ ظفر الحق جو پاکستان کے پارلیمنٹ ہاؤس کے موجودہ اپوزیشن رہنما ہیں. وہ پاکستان مسلم لیگ(نواز) کے ساتھ منسلک ہیں .وہ مصر میں پاکستان کےسفیر، وزیر اعظم پاکستان کے سیاسی مشیر، انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ وزیر، مذہبی امور کے وزیررہ چکے ہیں۔ مولانا نور اللہ رشیدی نے اپنی کتاب ہم دعوت اسلام کا کام کیسے کریں راجہ ظفر الحق کو انکےآفس میں پیش کی۔ راجہ ظفر الحق نے نو ر اللہ رشیدی صاحب کی اسلام سے محبت اور انکی اس کاوش کو بہت سراہا اور امید کی وہ آئندہ بھی اسلام امور کے متعلق لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے اپنی خدمات اسی طرح انجام دیتے رہیں گے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے