|عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرول مہنگا ہو گیا،مہنگائی طوفان |سردار عتیق احمد خان سے مولانا نور اللہ رشیدی صاحب نے ملاقات کی اور اپنی نئی کتاب ہم دعوت اسلام کا کام کیسے کریں پیش کی۔ |مولانا نور اللہ رشیدی اپنی کتاب سینٹر اور چیئرمین پاکستان مسلم لیگ راجہ ظفر الحق کو ان کے آفس میں پیش کرتے ہوئے |پاک ٹی کے ادبی سیشن کے آرگنائزر نعمان ملک کو مشہور شاعرہ کنپل حنیف اپنے کتاب پیش کرے ہوئے |احتجاج احتجاج احتجاج\r\nرورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکر کے ڈسپنسر کی صحافی کے ساتھ بدتمیزی ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے |جی ٹی روڈ سالار کے قریب موٹروے پوليس کی کاروائی کئی موٹرسائيکل سوار وں کوہلمٹ نہ پہنے پر جرمانہ

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063294viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

عالمی مارکیٹ میں سستا، پاکستان میں پٹرول مہنگا ہو گیا،مہنگائی طوفان

  • ہفتہ

  • 2019-05-04

لاہور(نیوزڈیسک) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی نظرثانی کرے ہوئے قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ ای سی سی نے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر 108 فی لیٹر مقرر کرنے کی منظوری دی جب کہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4.89 اضافے کو منظور کیا گیا ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 7.46 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 96.77 روپے ہو گی جب کہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 6.40 روپےاضافے سے122.32 منظور کی گئی ہے۔ اب مہنگائی طوفان امڈ آئے گا ویسے بھی رمضان شریف کی آمد ہے چیز کی قیمت آسمان کو چھوئے گی۔ حکومت کو اس پر نوٹس لینا چاہئے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے