imageshad.jpg

This Page has 11821viewers.

Today Date is: 10-12-18Today is Monday

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نیب نے حراست میں لے لیا۔ آشیانہ سکیم وجہ بنی

  • جمعہ

  • 2018-10-05

لاہور(ڈیلی لاہور ٹائمز آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آشیانہ کمپنی کیس میں کی تحقیقات کیلئے نیب میں پیشی کیلئے آئے اور اس دوران انہیں حراست میں لے لیا گیاہے۔ شہبازشریف کے علاوہ راجہ قمر السلام کو بھی گرفتار کیا گیاہے ۔آشیانہ کمپنی سکینڈل میں شہبازشریف پر غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے