finalishtihaartop.jpg

This Page has 84252viewers.

Today Date is: 20-07-19Today is Saturday

ڈیلی لاہورٹائمزاردو آن لائن اخبار کی لاہور میں تیسری سالگرہ منائی گئی

  • اتوار

  • 2019-02-17

لاہور(رپورٹ۔نبیلہ اکبرسے) ڈیلی لاہورٹائمز لاہورکی سالگرہ ایمپرس ٹاور شملہ پہاڑی لاہور میں دھوم دھام سے منائی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی جناب ارشد نسیم بٹ صاحب صدر پاک آسڑیلیافرینڈشپ نے کی۔ ڈیلی لاہور ٹائمز اور نئی امید رائٹرز فورم کی طرف سے ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر جن شرکائ نے شرکت کی ان میں نامور شاعرہ اور مصنف صبا ممتاز بانو۔ پنجابی شاعر فیاض قرشی۔مشہور شاعرہ اور مصنف میڈم الماس صاحبہ۔اومور سے مدیحہ بتول صاحبہ۔چیف رپورٹر روزنامہ پولیس پراگرس ارشدپاشا۔نئی امید کےصدر عثمان معاویہ۔سنگر خرم جعفری۔ سنگر بابر انجم۔ایگزیکٹوایڈیٹرپولیس پراگرس فیصل بخاری۔اور دیگرنے شرکت کی۔ بابر انجم اور فیاض قریشی صاحب نے گانے سنا کرمحفل کوچار چاندلگا دیے۔سب سے آخر میں تمام حاضرین کو رفریشمنٹ پیش کی گئی۔ اس محفل کا انتظام سپیڈ نیوز نیٹ ورک کی گروپ ایڈیٹر نبیلہ اکبر نے کیا اور حاضرین سے داد وصول کی کہ کم وقت میں اتنا اچھا پروگرام ترتیب دیا۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے