finalishtihaartop.jpg

This Page has 77513viewers.

Today Date is: 27-06-19Today is Thursday

نیب نے حمزہ شہباز کو کر لیا گرفتار

  • منگل

  • 2019-06-11

لاہور (رپورٹ ۔ ملک عبدالصمد سے)لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواستیں خارج کردیں،نیب نے ٹیم نے حمزہ شہباز کو کمرہ عدالت میں گھیرے میں لے لیا،نیب کی ٹیم نے کمرہ عدالت سے باہر آنے پر لیگی رہنما حمزہ شہباز کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت کی ،حمزہ شہبازاپنے وکلا سلمان اسلم بٹ اور امجد پرویز کے ہمراہ پیش ہوئے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے