|روزنامہ عظمت لاہور کے زیر اہتمام ایک پروگرام پلاک لاہور میں منعقد کیا گیامہمان خصوصی چوہدری محمد اخلاق صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن تھے |بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی |انٹرنیشنل میڈیا ایسوسی ایشن آف پاکستان لاہور(آئی ایم اے) کی مقامی ہوٹل میں ہنگامی میٹنگ |علی سد پارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کرنے والے ہیلی کاپٹر کو ایسی تصویریں مل گئیں ملنے کی امید بندھ گئی |سعودی عرب نے مسجد الحرام اور روضہ رسولﷺ کو عمرہ ادائیگی اور زیارت کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا |بھارت کے ’یوم جمہوریہ‘ پر ریاست آسام یکے بعد دیگرےچار دھماکوں کی سلامی

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063259viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

علی سد پارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کرنے والے ہیلی کاپٹر کو ایسی تصویریں مل گئیں ملنے کی امید بندھ گئی

  • جمعہ

  • 2020-03-06

سکردو(ویب نیوز)پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کولاپتہ ہوئے آج تیسرا دن ہے اور جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے تو لوگوں کی امیدیں بھی کم ہو رہی ہیں ۔جہاں ایک طرف لوگ لاپتہ کوہ پیماوں کے لیے دعا گو ہیں تو وہاں دوسری جانب پاک فوج کے ہیلی کاپٹر سخت موسم اور مشکل صورتحال میں ریسکیو آپریشن جار ی رکھے ہوئے ہیں ۔ریسکیو مشن پر گئے ہیلی کاپٹر سے لی گئی ایسی تصویریں سامنے آئیں کہ ریسکیو ٹیم کی امید بندھ گئی لیکن پھر ان تصویروں کا موازنہ کیا گیا تو مختلف حقیقت سامنے آگئی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی عمر قریشی نے ریسکیو مشن پر گئے ہیلی کاپٹر سے لی گئی تصویریں شیئر کیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برفانی پہاڑوں پر کچھ سامان پڑا ہوا ہے ۔ریسکیو ٹیموں کو شروع میں ایسا لگا کہ اس سامان سے علی سد پارہ اور ان کی ٹیم تک پہنچنے میں مدد مل سکتی ہے لیکن پھر جب لیپ ٹاپ پر ان تصویروں میں نظر آنے والے سامان کا موازنہ کیا گیا تو اس سامان کا علی سدپارہ یا ان کی ٹیم سے تعلق ثابت نہ ہو سکا ۔

اہم خبریں

کشمیر میں پوسٹ پیڈ موبائیل فون خدمات بحال، میڈیا دفاتر کی انٹرنیٹ خدمات دوسرے دن بھی معطل
یوم آزادی : پاک رینجرزاور بھارتی سیکیورٹی فورسز کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ
پاکستان مدد کرے تو مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرا سکتے ہیں ، بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے : امریکا میں مقیم سکھ کمیونٹی
امریکا : دہشت گردی کے شک میں گرفتار ایک مسلمان لڑکی کا پولیس پر مقدمہ
تھائی لینڈ میں چوبیس گھنٹے میں آٹھ دھماکے، چار افراد ہلاک
بھارتی حکومت کو یوم آزادی اشتہار پر خفت کا سامنا

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے