بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی
بدھ
2021-02-10
اسلام آباد (ویب ڈیسک )نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی، نیپرا نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا۔