|روزنامہ عظمت لاہور کے زیر اہتمام ایک پروگرام پلاک لاہور میں منعقد کیا گیامہمان خصوصی چوہدری محمد اخلاق صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن تھے |بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی |انٹرنیشنل میڈیا ایسوسی ایشن آف پاکستان لاہور(آئی ایم اے) کی مقامی ہوٹل میں ہنگامی میٹنگ |علی سد پارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کرنے والے ہیلی کاپٹر کو ایسی تصویریں مل گئیں ملنے کی امید بندھ گئی |سعودی عرب نے مسجد الحرام اور روضہ رسولﷺ کو عمرہ ادائیگی اور زیارت کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا |بھارت کے ’یوم جمہوریہ‘ پر ریاست آسام یکے بعد دیگرےچار دھماکوں کی سلامی

تازہ ترین اہم خبریں

bannerdlt2020.jpg

This Page has 1063200viewers.

Today Date is: 01-04-23Today is Saturday

روزنامہ عظمت لاہور کے زیر اہتمام ایک پروگرام پلاک لاہور میں منعقد کیا گیامہمان خصوصی چوہدری محمد اخلاق صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن تھے

  • اتوار

  • 2020-01-28

لاہور(نبیلہ اکبر) روزنامہ عظمت لاہور جامع قادریہ تعلم القرآن والٹن اور عزم ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور کے زیر اہتمام ایک پروگرام پلاک لاہور میں منعقد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی چوہدری محمد اخلاق صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن تھے جبکہ صدارت کے فرائض چوہدری لیاقت علی طاہر چیف ایڈیٹرروزنامہ عظمت لاہور نے ادا کیے۔پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اس موقع پر مہمان خصوصی جناب چوہدری محمد اخلاق وزیر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب نے کہا کہ ایسی سیرت النبی کی محافل کا انعقاد کرنا بہت ثواب کا کام ہے۔ہمارے سکولوں کے سلیبس میں سیرت النبی کا صفحہ ہونا چاہییے تاکہ بچوں میں دین سے آگاہی حاصل ہو۔ آپ ووٹ کسی کے کہنے پر مت دیں جو بھی امیدوار بہتر اور ایماندار ہے اس کو ہی ووٹ دیں پھر ہی ہمارا معاشرہ ٹھیک ہوگا اس وقت ملک میں افراتفری کا عالم ہے۔آپ سے دوباتیں کہوں گاآپ لوگ سیرت النبی پر عمل پیرا ہوں اور اچھے نظام کی مضبوطی کیلئے ساتھ ضرور دیں۔سیر ت النبی کی محافل کے انعقاد پر چیف ایڈیٹرچوہدری لیاقت علی طاہر اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد دی۔اس دوران چیف ایڈیٹرچوہدری لیاقت علی طاہر۔ کوارڈینٹر گورنر پنجاب میاں وحید احمد۔صدر پی ٹی آئی سیالکوٹ چوہدری منور حسین۔ مسلم لیگ(ن) کسان ونگ کے ضلعی نائب صدر چوہدری ناصر نذیر مہار۔ پی ٹی آئی رہنما چوہدری اختر حسین۔جاوید اقبال بھٹی۔ نبیلہ اکبر اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔چیف ایڈیٹر ڈیلی لاہور ٹائمز رانا سعید یوسف نے چوہدری لیاقت علی طاہر اور نبیلہ اکبر انکی ٹیم کو اس کامیاب پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔

اہم خبریں

کشمیر میں پوسٹ پیڈ موبائیل فون خدمات بحال، میڈیا دفاتر کی انٹرنیٹ خدمات دوسرے دن بھی معطل
یوم آزادی : پاک رینجرزاور بھارتی سیکیورٹی فورسز کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ
پاکستان مدد کرے تو مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرا سکتے ہیں ، بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے : امریکا میں مقیم سکھ کمیونٹی
امریکا : دہشت گردی کے شک میں گرفتار ایک مسلمان لڑکی کا پولیس پر مقدمہ
تھائی لینڈ میں چوبیس گھنٹے میں آٹھ دھماکے، چار افراد ہلاک
بھارتی حکومت کو یوم آزادی اشتہار پر خفت کا سامنا

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے