imageshad.jpg

This Page has 13812viewers.

Today Date is: 17-12-18Today is Monday

آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ شامل باہر نہیں جا سکتے

  • پیر

  • 2018-07-09

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا،آصف زرداری اور فریال تالپور ملک سے باہر نہیں جا سکتے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشی میں اقدام اٹھاتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا جس کے تحت وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتے ۔ ایف آئی اے نے کہا ہے کہ طحہٰ رضا، اسلم رضااورعدیل شاہ راشدی بھی باہر نہیں جا سکتے ،ڈی جی ایف آئی اے نے تمام افراد کو باہر جانے سے روکنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے