imageshad.jpg

This Page has 11816viewers.

Today Date is: 10-12-18Today is Monday

پروفیسر ڈاکٹر علی احمد کھرل نے بطور ڈائریکٹر جنرل اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے

  • جمعہ

  • 2018-11-23

اسلام آباد(رپورٹ احسان احمد سے): پروفیسر ڈاکٹر علی احمد کھرل نے بطور ڈائریکٹر جنرل اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وفاقی نظامت تعلیمات آمد پر افسران اور دیگر ملازمین نے انہیں خوش آمدید کہااور مبارکباد دی اس موقع پر سینئر پرنسپل مسز فریدہ یاسمین ,غلام سرور آرائیں,اساتذہ کی تنظیموں کے نمائندوں ملک امیر خان ,اظہر خان اعوان,رشید خان,طارق محمود اور دیگر نے بھی علی احمد کھرل سے ملاقات کی، مبارکباد دی اور پھول پیش کئے.غلام سرور آرائیں نے مزید کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے ایک ایسے شخص کو اس پوسٹ پر تعینات کیا گیا ہے جس کا تعلق تعلیم کے شعبے کے ساتھ وابستہ ہے.انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ اب تعلیمی ماحول میں مزید بہتر آئے گی-

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے