imageshad.jpg

This Page has 53004viewers.

Today Date is: 23-04-19Today is Tuesday

متحدہ علمائ محاذ کےمیڈیا کووارڈینیٹر اسلام آباد و راولپنڈی سید جمیل شاہ صاحب کی ڈیلی لاہور ٹائمز کے لاہور آفس میں آمد

  • جمعرات

  • 2019-04-04

لاہور( رپورٹ ۔ عثمان معاویہ )متحدہ علمائ محاذ کےمیڈیا کووارڈینیٹر اسلام آباد راولپنڈی سید جمیل شاہ صاحب کی ڈیلی لاہور ٹائمز کے لاہورآفس میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی ۔ اس موقع پر انھوں نے متحدہ علمائ محاذ کی لاہور میں تنظیم سازی کے سلسلہ میں چیف ایڈیٹر ڈیلی لاہور ٹائمز سے مشاورت کی۔ اس موقع پر رانا سعید یوسف نے ان کو ہر ممکن مدد کی پیش کش کی ۔ اس موقع پر ڈیلی لاہور ٹائمز کی گروپ ایڈیٹر اور معروف مصنفہ وسماجی کارکن محترمہ نبیلہ اکبر کی کتاب رحمت دو عالم ان کو پیش کی گئی۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے