finalishtihaartop.jpg

This Page has 77486viewers.

Today Date is: 27-06-19Today is Thursday

محترم ڈاکٹرمحمد اجمل نیازی (ستارہ امتیاز) کو نسیم الحق زیدی مایہ نازصف اول کی کالم نگار خاتون محترمہ نبیلہ اکبر صاحبہ کی کتاب "رحمت دوعالم صلی الله عليه وسلم "پیش کرتے ہوئے۔

  • جمعرات

  • 2019-04-11

لاہور(رپورٹ ۔ ملک عبدلصمد)آج بابائے صحافت، دور حاضر کے نظام الملک صحافت کے ماتھے کا جھومر وہ مرد قلندر کہ جن کے کالمز ایوانوں کے اندر ہلچل برپا کردیتے ہیں استاد محترم ڈاکٹرمحمد اجمل نیازی (ستارہ امتیاز)جو مجھ طفل مکتب کو اپنا چھوٹا بھائی سمجھتے ہیں کہ دولت خانے پہ حاضری اور بطور پبلشر پاکستان کی مایہ نازصف اول کی کالم نگار خاتون محترمہ نبیلہ اکبر صاحبہ کی کتاب "رحمت دوعالم صلی الله عليه وسلم "پیش کرتے ہوئے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے