finalishtihaartop.jpg

This Page has 84279viewers.

Today Date is: 20-07-19Today is Saturday

موبائل لوڈ پر ٹیکس کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر

  • ہفتہ

  • 2019-05-04

پاکپتن(میاں عمردرازہانس ڈسٹرکٹ پاکپتن بیوروچیف) مس کلثوم خالق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اسلام آباد نے عوام کے دل جیت لیے۔ عوامی مفادات کی خاطر سپریم کورٹ اف پاکستان میں ایک پٹیشن دائر کر دی ہے کے سابقہ چیف جسٹس ثاقب نثار کا فیصلہ بحال رکھا جائے اور تمام موبائل کمپنیوں کو ٹیکس لینے کی اجازت نہیں ہے موجودہ چیف جسٹس صاحب اس فیصلے کو واپس لے اور عوام کی بہتری کی کوشش کرے۔ اس موقع پر سپریم کورٹ میں تمام وکلا حضرت نے مس کلثوم خالق ایڈووکیٹ صاحبہ کے اچھے اقدام کو سراہا مس کلثوم خالق ایڈووکیٹ ھائی کورٹ کو پاکستان کی عوام نے اس اچھے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کے ہمیں اپنی اس عظیم بیٹی پر فخر ہے

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے