finalishtihaartop.jpg

This Page has 84281viewers.

Today Date is: 20-07-19Today is Saturday

منشیات کے عالمی دن کے موقع پر ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائیزیشن کے سینٹرل چیئر مین ایم مرید شابرانی کا مظاہرین سے خطاب

  • بدھ

  • 2019-06-26

قمبر (رپورٹ۔سٹاف رپورٹر سے )منشیات کے عالمی دن کے موقع پر ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائیزیشن کے سینٹرل چیئر مین ایم مرید شابرانی جوائنٹ سیکرٹری سراج احمد کی قیادت میں ڈیلی لاہور ٹائمز کی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہر کرتے ہوئے hrp.mwo کے چیئرمین نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہووے کہا کے منشیات فروش ملک و قوم کے دشمن ہیں ہم وقت کے حکمرانوں سے پور زور اپیل کرتے ہیں کے ملک بھر میں منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی طور پر کاروائی کی جاۓ تاکہ نوجوان نسل اس سماجی برائی سے محفوظ رہ سکیں

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے