finalishtihaartop.jpg

This Page has 104745viewers.

Today Date is: 18-09-19Today is Wednesday

اردو فلم ایک رشتہ محرم کے فوری بعد پاکستان کہ بہترین سینمائوں میں نمائش کی جائے گی

  • پیر

  • 2019-08-26

لاہور(رپورٹ ۔ ملک عبدلصمد) اردو فلم ایک رشتہ جو اپنے آخری مراحل پے تھی بیا خان کہ برے روئے اور نان پروفیشنل کام کی وجہ سے کٹ کر دی گئی اور انشاءاللہ یہ فلم محرم کے فوری بعد پاکستان کہ بہترین سینمائوں میں نمائش کی جائے گی نئی ہیروئین کے ساتھ اس فلم کے پروڈیوسر ڈائریکٹر نوید رضا ہیں جو مون پروڈکشن کے مینجنگ ڈائریکٹر بھی ہیں

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے