finalishtihaartop.jpg

This Page has 104757viewers.

Today Date is: 18-09-19Today is Wednesday

گلگت سٹوڈنٹ آر گناٸزیشن کی طرف سے رکھے جانے والے ٹورنمٹ کا فاٸنل آج کھیلا گیا

  • پیر

  • 2019-09-02

گلگت سٹوڈنٹ آر گناٸزیشن کی طرف سے رکھے جانے والے ٹورنمٹ کا فاٸنل آج کھیلا گیا۔۔۔ جس میں جی ایس او سپر سٹار نے پہلے کھیلتے ہوۓ 12اورز میں 185رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔۔ جس کے جواب میں 7سٹار کی ٹیم نے ٹارگٹ کا پیچھا کرتے ھوۓ محظ 161 رنز ھی بنا سکی۔۔۔۔ اور اس طرح جی ایس او سپر سٹار نے 24 رنز سے یہ میچ اپنے نام کر دیا ۔۔۔۔ 7سٹار کے کپتان کاشف سیریز کے جبکہ فضل الرحمان میچ کے بہترین کھلاڈی قرار پاٸے..اس موقع پہ PYOکے جواٸنٹ سیکٹری محب اللہ کوچ نے مہمان خصوصی کے طور پہ شرکت کیا..GSO کے لٸے نقد 10000 ہزار روپے کا اعلان کیا..گلگت سپر سٹار کے کھلاڈیوں نے جشن منایا..کپتان کو شاہد اکبر کو کندھے پہ اٹھایا..اس موقع پہ شاہد اکبر کپتان سپر سٹار اور جنرل سیکٹری گلگت سٹوڈنٹ آ رگناٸزیشن نے کہا میری جیت پوری GSO کی جیت ہے..ہم اپنی جیت کو کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے نام کرتے ہیں..آج جس طرح ہم نے یہ میچ جیتا ہے بہت جلدانشا۶اللہ ہماری افواج پاکستان کشمیر کو آ زاد کراٸنیگے...

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے