finalishtihaartop.jpg

This Page has 116188viewers.

Today Date is: 23-10-19Today is Wednesday

پاکستان مسلم لیگ نواز ڈسٹرکٹ استور نے اپنے نئے پارٹی سیکریٹریٹ کا افتتاح کر دیا

  • ہفتہ

  • 2019-07-29

پاکستان مسلم لیگ نواز ڈسٹرکٹ استور نے اپنے نئے پارٹی سیکریٹریٹ کا افتتاح کیا بہت مختصر نوٹس پر سینئر عہدیدار کے علاوہ کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اگرچہ سیکریٹریٹ کا باقاعدہ افتتاح پارٹی کے صوبائی صدر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے دورہ استور کے دوران بدست ان کے ہوگا مگر آج کے اس مختصر پروگرام کے لئے بھی پارٹی کے سینئر ضلعی عہدیداروں صدر مسلم لیگ استور رانا فرمان علی ،سینئر نائب صدر عبدالرحمن ثاقب ،عتیق الرحمٰن نومنتخب سیکرٹری جنرل رانا محمد فاروق ،برکت جمیل پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ،شمینہ سلیم معاون خصوصی خواتین ونگ کی ضلعی صدر روبیتہ زبیر صدر یوتھ ونگ شمس الرحمٰن جھگڑا ،لیبر ونگ عرفان علی سمیت دیگر سینئر کارکنوں نے شرکت کی پروگرام کےآخر میں مادرِ جہموریت بیگم کلثوم نواز صاحبہ اور ہمارے ہر دلعزیز شخصیت مرحوم محمد سلیم کیئے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے