finalishtihaartop.jpg

This Page has 116278viewers.

Today Date is: 23-10-19Today is Wednesday

شمالی وزیرستان میں دشمنوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش پانے والے شہید سپاہی اختر حسین کو انکے آبائی گاوں روندو ہرپوہ بالا میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

  • پیر

  • 2019-09-16

سکردو روندو .... گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں دشمنوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کرنے والے شہید سپاہی اختر حسین کو ان کے آبائی گاوں روندو ہرپوہ بالا میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں شہید کے عزیز و اقارب کے علاوہ پاک فوج کے اعلی حکام اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے