bannerdlt2020.jpg

This Page has 208248viewers.

Today Date is: 15-07-20Today is Wednesday

ملک عبدالصمد سنئیر جرنلسٹ کے ہاں اللہ کی رحمت کانزول ننھی پری کی ولادت عزیز رشتے داروں دوست احباب کی مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار

  • منگل

  • 2019-10-15

لاہور( بیور چیف سے) معروف جرنلسٹ ملک عبدالصمد کے گھر بیٹی کی والادت پر سنئیر جرنلسٹ نعیم مصطفٰی روزنامہ پاکستان چیف ایڈیٹر روزنامہ صحافتی مراسم محمد اکرم فوجی, سابق صدر نشتر ٹاؤن پریس کلب ومعرف صحافی ڈاکٹر جاوید حاکم,جرنلسٹ ایم بی ہاشمی, نیوز پروڈیوسرعائشہ ایاز,چیف ایڈیٹر ڈیلی لاہور ٹائمز ۔سپیڈ نیوزویب ٹی وی رانا سعید یوسف انچارج نمائندہ گان روزنامہ عدلیہ نیوز عبدالغفار انفارمیشن سیکرٹری راہٹس ویلفئیر کمیٹی آف پاکستان ارشد چوہدری ,سیکرٹری وسیم اکرم, ایڈوکیٹ سلمان چوہدری, عرفان علی سیمت کثیر تعداد میں سیاسی, سماجی , صحافی ودیگرشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے دوستوں نے مبارک باد پیش کرتے ہوئےننھی پری صحت والی لمبی زندگی کے لیے خصوصاً دعا کے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر ملک عبدالصمد نے مبارک باد وصول کرتے ہوئے تمام عزیز دوستوں رشتے داروں کا شکریہ ادا کیا

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے