bannerdlt2020.jpg

This Page has 507338viewers.

Today Date is: 20-06-21Today is Sunday

پاکستان میں کورونا وائرس کے دونوں مریض خطرے سے باہر

  • ہفتہ

  • 2020-02-29

اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کے دونوں مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے دونوں مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔لہذا پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اس موذی مرض پر قابو پا لیا ہے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے