bannerdlt2020.jpg

This Page has 208259viewers.

Today Date is: 15-07-20Today is Wednesday

گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے لئے نیا گانا میلہ لوٹ لیا بہت پسند کیا گیا۔

  • پیر

  • 2020-03-02

حال ہی میں گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے لئے نیا گانا ’’ میلہ لوٹ لیا‘‘ کی وڈیو شیئر کی ہے جسے عوام میں بہت مقبولیت حاصل ہورہی ہے، اداکار کے گانے کی اس وڈیو کو یکم مارچ کو جاری کیا گیا اور اب تک اس وڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد20 لاکھ ہوگئی ہے۔علی ظفر نے بتایا وہ اس گانے کی تیاری میں کئی راتوں سے سویا نہیں ہے چونکہ وقت کم تھا اس لیے میں نے اسے بہت ہی کم وقت میں مکمل کیا ہے ۔ میں نے اس گانے کو اپنے چاہنے والوں یعنی اپنے فینز کو ٹربیوٹ کیا ہے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے