bannerdlt2020.jpg

This Page has 332685viewers.

Today Date is: 22-01-21Today is Friday

پاکستانی کامیڈین فرخ شاہ (عمران خان کے ہمشکل) بدھ کے روز انتقال کر گئے ہیں

  • بدھ

  • 2020-07-29

پاکستانی کامیڈین فرخ شاہ بدھ کے روز انتقال کر گئے ہیں۔ اسٹیج اداکار جی این این پروگرام تاروں سے کریں باتیں کا حصہ تھے۔ اداکار کی نماز جنازہ مغرب کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔ فرخ شاہ کو دل کا دورہ پڑا جو مہلک ثابت ہوا۔ متعدد کامیڈین ساتھی نے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور انھیں خراج تحسین پیش کیا ۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے