bannerdlt2020.jpg

This Page has 250846viewers.

Today Date is: 22-10-20Today is Thursday

صحافی عتیق افضل رندھاوا پر فیصل آباد میں جان لیوا حملہ

  • ہفتہ

  • 2020-08-01

فیصل آباد( نیوز ڈیسک) ہمارے پیارے بھائی عتیق افضل رندھاو۱ (چیف ایڈیٹر روزنامہ پولیس پراگرس رپورٹ) پر فیصل آبادمیں جان لیوا حملہ ہوا ہے اس کی میں بھر پور مذمت کرتا ہوں۔اس موقع پر رانا عدنان چیف ایگزیکٹیو ڈیلی پاکستان پولیس پراگرس رپورٹ نے بھر پور مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں پر ہونے والے حملوں کی روک تھام کی جائےانھوں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہےکے مجرموں کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

صحت و تندرستی کے لیے خاص مشورے